پاکستان زمبابوے سے ہی کچھ سیکھ لے
From the Blog cricnama خدشات اور توقعات کے عین مطابق عالمی کپ کے "سب سے بڑے مقابلے" میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی یعنی انگریزی محاورے کے مصداق "یہ بندر شانوں سے نہیں اترے گا"۔ 1996ء اور 2011ء کے مقابلے میں اس ہار کی شدت ضرور کم ہے کیونکہ یہ ناک-آؤٹ مقابلہ نہیں تھا لیکن بھارت کے ہاتھوں عالمی کپ میں مسلسل چھٹی شکست نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ پاکستان کے کھلاڑیوں کا اصل مسئلہ نفسیاتی دباؤ ہے۔ [image: زمبابوے کے بلے بازوں نے جس بے جگری سے دنیا کےبہترین باؤلنگ اٹیک کا مقابلہ کیا، اس میں پاکستان کے لیے سبق پوشیدہ ہے (تصویر: Getty Images)] زمبابوے کے بلے بازوں نے جس بے جگری سے دنیا کےبہترین باؤلنگ اٹیک کا مقابلہ کیا، اس میں پاکستان کے لیے سبق پوشیدہ ہے (تصویر: Getty Images) ابھی چند روز قبل انہی بلے بازوں نے بھارت سے بدرجہا بہتر انگلستان کے باؤلنگ اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment