عالمی کپ: آسٹریلیا پانچویں مرتبہ ٹرافی اٹھانے کے لیے بے تاب
From the Blog cricnama نوے کی دہائی دنیائے کرکٹ پر آسٹریلیا کی بالادستی کا آغاز تھی۔ گو کہ 1992ء میں عالمی کپ کا میزبان ہونے کے باوجود آسٹریلیا سیمی فائنل تک بھی رسائی حاصل نہیں کرسکا لیکن اس کے بعد 'کینگروز' نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ چار بار فائنل تک پہنچے اور تین بار فاتح کی حیثیت سے میدان سے واپس آئے۔ اب ایک بار پھر عالمی کپ کی میزبانی آسٹریلیا کے پاس ہے اور اس کے کھلاڑی اپنے 'گھر' میں شائقین کو جیت کا تحفہ پیش کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیم کسی بڑی کمزوری سے پاک اور ایک اکائی کی صورت میں متحد ہے اور مائیکل کلارک کی قیادت میں پانچواں عالمی کپ جیتنے کے لیے بے تاب ہے۔ [image: آسٹریلیا نے گزشتہ 13 ایک روزہ مقابلوں میں صرف ایک شکست کھائی ہے، یہ فارم اسے عالمی کپ کا فاتح بھی بنا سکتی ہے (تصویر: Getty Images)] آسٹریلیا نے گزشتہ 13 ایک روزہ مقابلوں میں صرف ایک شکست کھائی ہے، یہ فارم اسے عالمی کپ کا فاتح بھی بنا سکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment