وارم-اپ مقابلے: جنوبی افریقہ، انگلستان کامیاب، نیوزی لینڈ بچ گیا
From the Blog cricnama ایک طرف پاکستان نے بنگلہ دیش پر بمشکل قابو پایا تو عالمی کپ 2015ء کے دیگر وارم-اپ مقابلوں میں جنوبی افریقہ نے بھی ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دی ہے جبکہ انگلستان نے انتہائی یکطرفہ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو چت کیا اور میزبان و فیورٹ نیوزی لینڈ بیٹنگ کے بدترین مظاہرے کے بعد بارش کی وجہ سے بچ گیا۔ [image: وارم اپ مقابلوں کے دوسرے روز سب سے شاندار کارکردگی انگلستان کے کرس ووکس کی رہی، جنہوں نے صرف 19 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا (تصویر: AFP)] وارم اپ مقابلوں کے دوسرے روز سب سے شاندار کارکردگی انگلستان کے کرس ووکس کی رہی، جنہوں نے صرف 19 رنز دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا (تصویر: AFP) پہلے ذکر کرتے ہیں اسی مقابلے کا کہ جہاں نیوزی لینڈ کو خفت اٹھانی پڑی۔ زمبابوے جیسے کمزور حریف کے خلاف سوائے مارٹن گپٹل کے اس کا کوئی ایک بلے باز بھی نہیں چل سکا۔ اسی سے اندازpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment