119-The old man and the sea by Ernest Hemingway
From the Blog kitaabistan *The old man and the sea by Ernest Hemingway* *بوڑھا اور سمندر از ارنسٹ ہمنگ وے* [image: The old man and the sea]مصنف: ارنسٹ ہمنگ وے ترجمہ: بوڑھا اور سمندر مترجم: ابن سلیم صنف: ناول، امریکی ادب سن اشاعت: 1952 ارنسٹ ہمنگ وے ایک نوبل انعام یافتہ امریکی مصنف اور صحافی تھے۔ آپ نے کئی ناول اور مختصر کہانیاں لکھی ہیں۔ "دی اولڈ مین اینڈ دی سی" جس کا اردو ترجمہ بوڑھا اور سمندر کے عنوان سے کیا گیا ہے، آپ کی لکھی ہوئی وہ تحریر ہے جس نے آپ کو نوبل انعام کا حقدار قرار دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ آپ کا بہترین ناول شمار کیا جاتا ہے۔ اس ناول کو ادب کا پلٹزر انعام بھی دیا گیا ہے۔ بوڑھا اور سمندر ایک عمر رسیدہ مچھیرے کی داستان ہے۔ اس مچھیرے کا نام سان تیاگو تھا۔ ناول کی کہانی اس وقت شروع ہوتی ہے جب سان تیاگو سمندر میں مسلسل چوراسی دن تک ماہی گیری کرنے کے باوجود ایک بھی مچھلی پکڑنے میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment