گستاخانہ خاکے: ملالہ یوسف زئی اور الطاف حسین
From the Blog qalamkarwan [image: altaf-malala] فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں میں ایک اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ ملک بھر میں مظاہرے اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے، پاکستان کے ارکان ِ پارلیمنٹ نے بھی اس حوالے ایک ریلی نکالی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے بھی اس موقعے پر فرانسیسی جریدے کے اس عمل کی مذمت کی اور اقوام ِ متحدہ سے اس معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہاں یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ فرانس میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی حمایت کسی نے نہیں کی ہے لیکن یہ سوال ضرور اٹھایا ہے کہ اس کے علاوہ اور کیا حل چھوڑ ا گیا ہے؟ اظہارِ رائے کی آزادی کے نام پر مغرب کا دہرا معیار تو سب کے سامنے ہے کہ وہاں نام نہاد ہولو کاسٹ پر بات کرنا جرم لیکن انبیاء کی توہین پر کوئی تعزیر نہیں ہے۔ امریکی صدر اگر ایک خاتون کو کہے کہ وہ بہت اچھی لگ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment