سعید اجمل اور حفیظ کی قسمت کا فیصلہ عالمی کپ سے پہلے ہوجائے گا
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے پہلے خطرہ مول لیتے ہوئے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی بھی باضابطہ جانچ کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایک طرف سعید اجمل کے مستقبل کا فیصلہ چند دنوں میں ہونے والا ہے اور دوسری جانب محمد حفیظ بھی عالمی کپ سے پہلے حتمی جانچ کی چھری تلے آئیں گے، دیکھتے ہیں کون قسمت کا دھنی نکلتا ہے۔ [image: اگر محمد حفیظ باضابطہ جانچ کے مرحلے سے کامیابی سے گزر گئے تو عالمی کپ میں باؤلنگ کرتے دکھائی دیں گے (تصویر: AFP)] اگر محمد حفیظ باضابطہ جانچ کے مرحلے سے کامیابی سے گزر گئے تو عالمی کپ میں باؤلنگ کرتے دکھائی دیں گے (تصویر: AFP) پی سی بی نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ محمد حفیظ کی باؤلنگ ایکشن کی ازسرنو جانچ کرے جو ممکنہ طور پر فروری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔ یوں پاکستان کو امید ہے کہ عالمی کپ سے پہلے حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا معاملہ بھی حتمی کروٹ بیٹھ جائے گا جpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment