ہاشم آملہ، تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے والے بلے باز
From the Blog cricnama کنگزمیڈ، ڈربن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ مقابلے میں جب جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ نے نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد ڈیرن سیمی کو چوکا رسید کیا تو وہ 5 ہزار ایک روزہ رنز تک سب سے تیزی سے پہنچنے والے بلے باز بن گئے۔ ہاشم آملہ نے صرف 101 اننگز میں 5 ہزار رنز مکمل کرکے ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز سر ویوین رچرڈز کا 28 سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ [image: ہاشم آملہ نے ویوین رچرڈز کو تیز ترین 3 ہزار اور 4 ہزار رنز کے بعد 5 ہزار رنز کے ریکارڈ سے بھی محروم کردیا (تصویر: Getty Images)] ہاشم آملہ نے ویوین رچرڈز کو تیز ترین 3 ہزار اور 4 ہزار رنز کے بعد 5 ہزار رنز کے ریکارڈ سے بھی محروم کردیا (تصویر: Getty Images) ویوین رچرڈز نے جنوری 1987ء میں اپنی 114 ویں اننگز کے دوران 5 ہزار رنز مکمل کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا جو نومبر 2013ء میں بھارت کے ویراٹ کوہلی نے برابر کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
" ماڈرن گُرو "
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* *ہندوستان **کی عوامی اکثریت اپنی حاجت روائی کیلئے ہمیشہ گُروؤں کی تلاش میں رہتی ہے،اِسی ضرورت **کے پیشِ نظر "گُرو"بھی پیدا ہوتے رہتے ہیں۔۔۔* *حالیہ دِنوں میں جو گرو میڈیا کی زینت بنےان میں،باپوآسارام،باباراجپال،رام دیو اور رام رحیم سنگھ **شامل ہیں۔۔۔* *بابا رام دیو، یوگا کے زریعے روحانیت کا درس دیتے ہیں وہیں مردانہ طاقت میں اضافے کی دوا بھی دیتے ہیں۔۔جبکہ رام رحیم سنگھ خُدا کی قربت کیلئے نس بندی کا درس دیتے ہیں،نامرد بن جاؤ گے تو، خُدا کے قریب ہو جاؤ گے۔* *رام رحیم سنگھ کو "ماڈرن گرو" کہنا زیادہ مناسب ہے،چونکہ اُنہوں نے ماڈرن زمانے کے مطابق ایکشن سے بھر پور اور جدید گانوں سے آراستہ فلم بنائی ہے ،جس کے ہیرو،ڈائریکٹر، پروڈیوسر،حتاکہ گلوکار بھی گرو جی خود ہی ہیں۔۔۔* *بدلتا ہے زمانہ رنگ کیسے کیسے ۔۔۔اب مجھے اجازت دیں پڑھنے کا بُہت شُکریہ۔۔۔ * پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اخpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
زبان دانی یا زبان درازی
From the Blog urduonline چرب زبانی اپنی جگہ اور بدزبانی اپنی جگہ ، ہمارا اس بحث سے کوئی تعلق نہیں، آج کا موضوع ایک عام پاکستانی غریب طالبعلم کا المیہ ہے، جس ناکامی کی بڑی وجہ زبان ہے۔ ماہر لسانیات کا خیال ہے ، بلکہ انکو پکا یقین ہے کہ زبان علم نہیں ہے، بلکہ علم سیکھنے کا وسیلہ ہے، ایک ذریعہ ہے۔ تو صاحبو اس حساب سے تو ہمارے ساتھ ہاتھ ہی ہوگی، جسے انگریزی میں "ھینڈ ہوگیا" کہا جائے گا۔ واقع یو ں ہے کہ اللہ اللہ کر کے ہم نے جب بات چیت شروع کی تو سنا ہے کہ گالیاں سیکھیں اور وہ بھی پنجابی میں، یہ موٹی موٹی گالیاں۔ کہ " وڈے نکے" توبہ توبہ کرجاتے۔ بتانے والے بتاتے ہیں کہ تو ایسی مفصل گالیاں دیا کرتا تھا کہ بس ۔ کہا جاتا ہے کہ گالی اور لطیفے کا اصل مزہ آپ کی مادری زبان میں ہی ہوتا ہے، یعنی کہ گالی اور لطیفے پنجابی کے، جوکہ ہماری مادری زبان قرار پائی۔ یعنی کہ گالی اور لطیفہ پنجابی زبان میں ہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Decline of Secularism in West
From the Blog pkhope One has viewed 'Secularism' as a political ideology that essentially calls for separation of state and religion. Instead of dismissing or condemning any religion, it is supposed to promote inter-faith harmony by strengthening respect for beliefs of all religious communities. The separation of state and religion also signifies that the government functionaries would maintain a neutral posture in matters where religious sentiments are involved and take all precautions not to hurt the sentiments of any particular religious community. After a long history of religious wars and sectarian conflicts one thought the European countries must have learnt that they are futile. One had always considered the Western governments more mature and western societies more imbibed with the spiripakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment