Reham Khan's Domestic Abuse Allegations Might Just Be True
From the Blog sesapzaiA slightly modified version of this blog was also published on the Express Tribune Blogs here. Over the past couple weeks, countless blogs and articles have been written about Imran Khan's […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ
From the Blog ranaii-e-khayal نذیر احمد شیخ کی ایک خوبصورت نظم "آندھی" بشکریہ محترم نصیر احمد صاحب یہاں پیش کی جا رہی ہے ۔ نصیر صاحب کی تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ نذیر احمد شیخ مزاحیہ شاعر تھے اور "حرفِ بشاش" کے نام سے اُن کی ایک کتاب بھی شائع ہوئی۔ نذیر احمد شیخ صاحب کی کہ یہ نظم اپنی سلاست اور روانی کے اعتبار سے لاجواب ہے۔ آندھی کا جو نقشہ شاعرِ موصوف نے کھینچا ہے اور جس بے ساختگی سے یہ خوش آہنگ نظم بُنی گئی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ ساتھ ساتھ یہ نظم آج کے دور سے کچھ پرے اُس زمانے کی ہے جب زندگی کی بیشتر سہولیات تک اکثریت کی رسائی نہیں تھی لیکن زندگی تب زیادہ خوبصورت تھی۔ آندھی نظم کھڑکی کھڑکے، سرکی سرکے، پھڑکے روشن دان ناکہ بندی کرتے کرتے سب گھر ریگستان جھاڑو جھاڑن موج منائیں اُن کا اپنا راج پیپا بیٹھا ڈھول بجائے کتھک ناچے چھاج درہم برہم سب تصویریں، طُرفہ تر احوال مرزا غالب اُلٹے لٹکے، سجدے میں اقبال ایک بگولpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment