بہترین ایک روزہ کے بعد یادگار ٹی ٹوئنٹی بھی جوہانسبرگ میں
From the Blog cricnama مارچ 2006ء میں جوہانسبرگ کے اسی وینڈررز اسٹیڈیم میں تاریخ کے یادگار ترین ون ڈے مقابلوں میں ایک کھیلا گیا جب آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے صرف چار وکٹوں پر 434 رنز بنائے لیکن جنوبی افریقہ نے ایک تاریخی تعاقب میں آخری اوور میں ہدف کو جا لیا۔ آج تقریباً 9 سال بعد اسی میدان پر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا ایک یادگار مقابلہ کھیلا گیا ہے جہاں ویسٹ انڈیز نے 232 رنز کے ہدف کو حاصل کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ [image: ڈیرن سیمی نے آخری اوور میں چھکے کے ذریعے تاریخی فتح پر مہر ثبت کی (تصویر: AP)] ڈیرن سیمی نے آخری اوور میں چھکے کے ذریعے تاریخی فتح پر مہر ثبت کی (تصویر: AP) کرس گیل اور مارلون سیموئلز کی بلے بازی سے ایسا ظاہر ہو رہا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر نہیں بلکہ گولے سے دیا جا رہا ہے۔ 19 رنز پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد ان دونوں بلے بازوں نے محض 71 گیندوں پر 152 رنز جوڑ کو جیت کی بنیاد رکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment