عالمی کپ سے باہر بھی کردیا گیا تو گلہ نہیں کروں گا: ایلسٹر کک
From the Blog cricnama عالمی کپ سے صرف دو مہینے قبل دورۂ سری لنکا گویا انگلستان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، جہاں آخری ایک روزہ مقابلے میں سری لنکا نے 87 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز پانچ-دو کے بڑے فرق سے جیت لی۔ یوں رواں سال پانچ میں سے چار سیریز میں انگلستان کو شکست ہوئی اور کپتان ایلسٹر کک کی بدقسمتی دیکھیں کہ سال بھر میں جو ایک سیریز جیتی گئی ہے،اس میں کک آرام کررہے تھے۔ یعنی ان کی قیادت میں رواں سال انگلستان تمام سیریز ہارا ہے اور انفرادی سطح پر بدترین فارم کی وجہ سے ان کا کہنا ہے کہ اگر عالمی کپ سے باہر بھی کردیے گئے تو انہیں شکایت نہیں ہوگی۔ [image: انگلستان نے فروری 2013ء سے لے کر اب تک کک کی قیادت میں کوئی باہمی ایک روزہ سیریز نہیں جیتی (تصویر: Getty Images)] انگلستان نے فروری 2013ء سے لے کر اب تک کک کی قیادت میں کوئی باہمی ایک روزہ سیریز نہیں جیتی (تصویر: Getty Images) کولمبو میں کھیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment