مائکرو بلاگنگ ،فیس بک کے کچھ اسٹیٹس ۔
From the Blog khawarking میں نے ، آج تک کوئی ایسا گھر ، نہ دیکھا نہ سنا ہے کہ جہاں "فارن" سے ائے ہوئے "کماؤ" سے کھانے کی مد میں پیسے نہ نکلوائے جاتے ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ، آج تک کوئی ایسا گھر ، نہ دیکھا نہ سنا ہے کہ جہاں "فارن سے آئے ہوئے "کماؤ" کی دس دن مہمانوں کی طرح خدمت کر کے یہ احساس دلایا جاتا ہو کہ جو کمائی تم بھیج چکے ہو اس کمائی سے ہم "خود انحصار" ہو چکے ہیں ۔ جاپان میں اپ کسی بھی اسٹیشن یا سٹور کے مردانہ ٹوائلٹ میں ،پیشاب کر کے اس ٹوائلٹ کو جھک کر ادب دیں اور کہیں کہ مہربانی ۔ ٹوائلٹ اپ کے پیشاب کو پانی چھوڑ کر بہا دے گا۔ اپ اس کو بے شک ٹوائلٹ کی تمیز سمجھ لیں ۔ لیکن یہ جاپان کی تکنیک کا کمال ہے ۔ گندی جگہوں پر شیاطین کا تو اپ نے پڑھا سنا ہی ہو گا؟ جاپان کے ٹوایلٹ ، اپ کوئی بٹن دبائیں یا نہ دبائیں " گند" کو ٹھکانے لگا کر اپ کے استنجے میں بھی مدد کرتے ہیں ۔ یہ کسی پیر نجیب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment