ناشکری
From the Blog qalamkarwan [image: unhappy]کیا مصیبت ہے؟ آج بھر وہی ماش کی دال، اور کچھ ہے ہی نہیں پکانے کو۔۔۔ رابعہ اپنی روز مرہ ذندگی سے تقریباً اُکتا چکی تھی۔ بظاہر اللہ کا دیا سب کچھ تھااس کے پاس مگر وہ دنیا کی رنگینیوں میں کھونے لگی تھی۔ یہ سطریں گذشتہ روز آنے والے اخبار میں شائع ہونے والے ایک افسانے کی تھیں۔ پڑھ کر ایسا محسوس ہوا جیسے کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں بھی جانے انجانے مین یہ رُخ آہی جاتا ہے۔ کبھی کھانا پسند کا نہیں، تو کبھی زندگی کی آسائیشیں نہیں ہیں، کبھی گاڑی نہ ہونے کا شکوہ، کبھی بڑا گھر نہ ہونے کا دُکھ اور کبھی کچھ اور۔۔۔ غرض کہ جو نہیں ہے اس کی خواہش اور جو ہے اس کا شکرانہ ہی نہیں۔۔۔ بعض اوقات یہ سب بہت معمولی لگتا ہے مگر حقیقتاً یہ سوچیں ہمیں دیمک کی طرح اندر ہی اندر چاٹ رہی ہوتی ہیںاور ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ یہ کیسے ہماری ذات کوزنگ آلود کردیتی ہیں۔ ساتھ ساتھ انسان احساسِ کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment