نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کا فاتح دستہ برقرار
From the Blog cricnama پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی میں تاریخی فتح حاصل کرنے والے 16رکنی دستے کو اسی میدان پر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے بھی برقرار رکھا ہے۔ [image: ابوظہبی میں آسٹریلیا کو تاریخی شکست دینے والا دستہ ہی یوم اقبال پر نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گا (تصویر: Getty Images)] ابوظہبی میں آسٹریلیا کو تاریخی شکست دینے والا دستہ ہی یوم اقبال پر نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گا (تصویر: Getty Images) گزشتہ ہفتے پاکستان نے آسٹریلیا کو ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں 356 رنز کے ریکارڈ فرق سے شکست دی تھی اور اس سے قبل سیریز کا دبئی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بھی 221 رنز سے جیتا تھا۔ یوں پاکستان نے گزشتہ دو دہائیوں میں پہلی بار آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔ اس شاندار کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف یوم اقبال یعنی 9نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment