یزیدیت اور موروثی سیاست
From the Blog qalamkarwan [image: hussain2]شورش کاشمیری کہتےتھے کہ آج ہم مردہ یزید پر تو لعنت بھیجتے ہیں مگر زندہ یزیدوں کی پوجا کرتے ہیں۔ ذکر شہادت حسین اور ظلم یزید اسلامی سال کے آغاز سے ہی عوام کو گھنٹوں سیر حاصل گفتگو کا سالانہ موقع فراہم کرتا ہے۔ محرم الحرام کے شروع ہوتے ہی لوگ باقاعدہ اس موضوع پر بات کرنے کے لئے محافل سجاتے ہیں۔ اہل تشیع اس موقع پر غم واندوہ کا اظہار اجتماعی زنجیر زنی کے ذریعے کرتے ہیں اور سنی مسلمان اصل حقائق لوگوں تک پہچانے اور نئی نسل کو آگاہ کرنے کیلئے اجلاس منعقد کرتے ہیں، بہرحال واقعہ کربلا ایک ایسا سانحہ عظیم ہے جس پر تا قیامت مسلمان رنجیدہ ہی رہیں گے۔ اس سالانہ یاد دہانی کے موقع پر لوگ یہ یاد کرتے ہیں کہ سانحہ کربلا کس طرح پیش آیا تھا مگر اصل محرک ہی بھول جاتے ہیں ، یا پھر اگر بھولتے نہیں ہیں تو یقینا اس عظیم شہادت کا مقصد اہم نہیں سمجھتے کہ اس کو پورا کرنے کیلئے کوئیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment