بھارت کا دھمکی آمیز رویہ، خطرے کی گھنٹی
From the Blog cricnama بھارت نے دورے کو منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈیز کو کڑی سزا دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 250 کروڑ بھارتی روپے (418 کروڑ پاکستانی روپے) کے زر تلافی کا مطالبہ کردیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر اس معاملے پر 15 دنوں کے اندر اندر رابطہ نہ کیا گیا تو وہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا۔ [image: ویسٹ انڈیز-بھارت تنازع میں جتنا بڑا کردار ویسٹ انڈین کھلاڑیوں اور بورڈ کا ہے، اتنا ہی بھارت کا بھی دکھائی دیتا ہے (تصویر: WICB)] ویسٹ انڈیز-بھارت تنازع میں جتنا بڑا کردار ویسٹ انڈین کھلاڑیوں اور بورڈ کا ہے، اتنا ہی بھارت کا بھی دکھائی دیتا ہے (تصویر: WICB) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے مابین اس وقت تنخواہوں کے معاملات پر سخت اختلاف ہے اور کھلاڑیوں نے گزشتہ ماہ بھارت کے دورے پر آمد کے بعد ہی ہڑتال یا دورہ منسوخ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ یہاں تک کہ چوتھے ایک روزہ مقابلے کے ساتھ ہی کپتاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment