[ریکارڈز] سب سے کم اننگز میں 7 ہزار ون ڈے رنز
From the Blog cricnama آسٹریلیا کے خلاف پہلا ایک روزہ مقابلہ ہی جنوبی افریقہ کے لیے خاصا تشویشناک رہا کیونکہ عالمی کپ سے صرف تین ماہ کے فاصلے پر ایک اہم سیریز کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہونا جنوبی افریقہ کے لیے نیک شگون نہیں ہے۔ جن بلند حوصلوں کے ساتھ کپتان ابراہم ڈی ولیئرز آسٹریلیا پہنچے تھے، ٹی ٹوئنٹی شکست اور اس کے بعد ایک روزہ سیریز میں ناکام آغاز نے ان تمام ارمانوں پر پانی ڈال دیا ہے۔ البتہ 'اے بی' نے ایک انفرادی سنگ میل ضرور عبور کیا ہے۔ [image: ابراہم ڈی ولیئرز نے سارو گانگلی کا عالمی ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کیا ہے (تصویر: Getty Images)] ابراہم ڈی ولیئرز نے سارو گانگلی کا عالمی ریکارڈ توڑ کر اپنے نام کیا ہے (تصویر: Getty Images) ابراہم ڈی ولیئرز نے 80 رنز کی شاندار اننگز کے دوران 7 ہزار ایک روزہ رنز کا سنگ میل عبور کیا، وہ بھی سب سے کم اننگز میں نیا ریکارڈ قائم کرکے۔ ڈی ولیئرز نے صرف166 اننگز میںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment