111- Humiliated and insulted by Fyodor Dostoyevsky
From the Blog kitaabistan *Humiliated and insulted by Fyodor Dostoyevsky * *ذلتوں کے مارے لوگ از فیودور دوستو فیسکی * [image: The insulted and injured]مصنف: فیودور دوستو فیسکی ترجمہ: ذلتوں کے مارے لوگ مترجم: ض ۔ انصاری صنف: ناول، روسی ادب زبان: روسی روسی ادب دنیا کے بہترین ادب میں شمار ہوتا ہے۔ روس نے دنیا کو بڑے ادیب دیئے ہیں جن میں لیو ٹالسٹائی، الیگزینڈر پشکن، فیودور دوستوفیسکی وغیرہ جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ نثر ہو یا نظم، دونوں میدانوں میں ہی روسی ادباء اور شعراء نے کمالات دکھائے ہیں۔ کتابستان میں مشہور روسی مصنف لیوٹالسٹائی کےکچھ کام کو پیش کیا جا چکا ہے ۔آج ایک اور عظیم مصنف کے تعارف کا ہم اعزاز حاصل کر رہے ہیں جن کا نام ہے 'فیودور دستوفیسکی' ۔ دستو فیسکی کا زمانہ ۱۸۲۱ سے ۱۸۸۱ کا ہے۔ آپ ایک مشہور ناول نگار، فلسفی، جرنلسٹ اور مضمون نگار تھے۔ دتسو فیسکی نے انسانوں کی نفسیات کو روسی لوگوں کی حالت زpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment