زخمی احمد شہزاد کی وطن واپسی، ٹیسٹ سیریز سے باہر
From the Blog cricnama پاکستان کے اوپنر احمد شہزاد سر پر لگنے والی چوٹ کے بعد صحت کی بحالی اور آرام کی خاطر فوری طور پر وطن واپس آ رہے ہیں، یوں ممکنہ طور پر ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ [image: احمد شہزاد 176 رنز کی کیریئر کی بہترین اننگز کھیلنے کے بعد سر پر باؤنسر کھا بیٹھے اور ہٹ وکٹ آؤٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سیریز سے بھی باہر ہوگئے (تصویر: Getty Images)] احمد شہزاد 176 رنز کی کیریئر کی بہترین اننگز کھیلنے کے بعد سر پر باؤنسر کھا بیٹھے اور ہٹ وکٹ آؤٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سیریز سے بھی باہر ہوگئے (تصویر: Getty Images) نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 176 رنز بنانے کے بعد حریف باؤلر کوری اینڈرسن کی ایک اٹھتی ہوئی گیند ان کی دائیں کنپٹی پر لگی تھی۔ ضرب اتنی شدید تھی کہ ہیلمٹ پہننے کے باوجود احمد شہزاد فوری طور پر گر پڑے، بلّا وکٹوں پر جا لگنے سے وہ ہٹ وکٹ آؤٹ بھی ہوگئے، اور بعد ازpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment