پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین
From the Blog pakteahouseملک عمید مذہب کو استعمال کر کے جب بھی قانون سازی کی جاتی ہے تو وہ قوانین خود بخود "مقدس گائے" کی حیثیت اختیار کر لیتے ہیں، پھر ان میں محض 'سقم' کی بات کرنا بھی توہینِ مذہب میں شمار ہوتا ہے، پاکستان کا یہی حال ہے جس پر رضا رومی نے یہ درد انگیز 'ٹویٹز' لکھیں۔ [View the story "پاکستان میں توہین مذہب کے قوانین" on Storify] pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment