اقبال کا شاہین کون؟
From the Blog qalamkarwan [image: yome-iqbal]۹ نومبر کی تاریخ ہر سال کے کیلینڈر پر جلوہ افروز ہوتی ہے۔ اس دن کی اہمیت کے بارے میں آج کا نوجوان اس سے ذیادہ نہیں جانتا کہ یہ ''یومِ اقبال'' ہے۔ اور ایک اقبالؒ تھے کہ جن کو نوجوانوں سے بے تحاشہ امیدیں وابستہ تھیں۔ فرمایا کہ : قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بو پر چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں تو شاہین ہے پرواز ہے کا م تیرا تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں یعنی نوجوان ہر قوم کا مستقبل ہیں۔ ان کو شاہین سے تشبیہ دینے کا مقصد صرف یہ ہے کہ نوجوانوں کو اپنی نگاہ اپنے مقصد پر رکھنی ہے۔ جیسے شاہین کی نگاہیں اس وقت تک اس کے شکار پر رہتی ہیں جبتک کہ وہ اُس کو پا نہیں لیتا۔شاہین کے عزائم بہت بلند ہوتے ہیں ۔یہی عزائم اقبالؒ نوجوانوں میں دیکھنا چاہتے تھے۔ یہ تھے علامہ اقبالؒ۔۔۔ اور ہم اقبال کو کتنا جانتے ہیں؟ شاید صرف اتنا کہ بچپن سے اسکول کی اسمبلی میں پڑھتے چلے آئے۔۔۔ لب پہ آتیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پی ٹی سی ایل کی مفت 8Mbps براڈبینڈ اپگریڈ آفر
From the Blog itnama پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایک لمبے عرصے کی خاموشی کے بعد بالآخر براڈ بینڈ صارفین کے لیے مفت دوگنی سپیڈ کی ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس نئی آفر کے تحت وہ تمام 4Mbps صارفین جن کی ٹیلی فون لائن اپگریڈ کے قابل ہو انہیں 31 جنوری 2015 تک مفت... Read more » The post پی ٹی سی ایل کی مفت 8Mbps براڈبینڈ اپگریڈ آفر appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ پیکج براڈبینڈ صارفین کے لیے مفت اپگریڈ آفر 2. پی ٹی سی ایل نے تمام براڈبینڈ صارفین کو 4 ایم بی پیکج پر اپگریڈ کردیا، لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ 3. پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ براڈبینڈ مفت اپ گریڈ : لیکن صرف ایک ماہ کے لیے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment