آفریدی الیون نے عید کا مزا کرکرا کردیا، واحد ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست
From the Blog cricnama پاکستان کے بلے باز دوسرے درجے کے آسٹریلوی باؤلنگ اٹیک کی مار بھی نہ سہہ پائے اور بری طرح ناکامی کے ساتھ کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ ملک بھر کے کرکٹ شائقین کی عید کا مزا کرکرا کردیا۔ [image: ڈیوڈ وارنر کا سلام عید، بہترین بیٹنگ اور آسٹریلیا کی فتح (تصویر: AFP)] ڈیوڈ وارنر کا سلام عید، بہترین بیٹنگ اور آسٹریلیا کی فتح (تصویر: AFP) دبئی میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن سوائے ٹاس کے کوئی چیز پاکستان کے حق میں نہ گئی۔ بلے بازی سنبھالی تو 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر صرف 96 رنز جوڑ سکے اور باؤلنگ میں دم خم دکھانے کے باوجود آسٹریلیا کی صرف 4 ہی وکٹیں حاصل کرپائے اور آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی بدولت محض 14 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔ ایک انتہائی دھیمی بلکہ چکرا دینے والی وکٹ پر پاکستان کے بلے بازوں کو ابتداء ہی سے سخت مشکل ہوئی۔ آسٹریلیا نے پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment