زہے مقدر۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: kaba]سب سے پہلے ماہ رمضان میں رضیہ نے بتایا کہ حج پر جارہی ہوں! حج کا موسم آ گیا!! فوراً دل میں خیال آ یا۔ بالکل اس طرح جیسے کوئل کی کوک آ مد بہار کی اطلاع دیتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ موسم بہار کا ہو یا حج کا اس کی تیاری پورے سال پر محیط ہوتی ہے۔ یہ بات وہ لوگ بہت بہتر سمجھ سکتے ہیں جو اس سا رے عمل کا حصہ ہوتے ہیںخواہ وہ منتظمین میں سے ہوں یا حج کر نے والوں میں سے! لیکن جو اس مقدس سفر پر چلا جا ئے اس کے دل کی ایک دھڑ کن وہیں رہ جاتی ہے اور پھر وہاں کی ہر جنبش سے متحرک ہوتی ہے۔کبھی کوئی خوشبوکا جھونکا، کبھی کوئی آواز یا تصویر وہیں پہنچا دیتی ہے خواہ کتنا ہی وقت گزرچکاہو۔ اور یہ ہی وجہ ہے کہ جو یہ کر چکا ہو دوبارہ کی آرزو کرتا ہے۔ ہمیں حج کیے ہوئے چار سال ہوچکے ہیں مگراس کا ایک ایک لمحہ یادوں میں اسی طرح تازہ ہے کہ محو ہونا بھی چاہے تو نہیں ہو پا تا کہ ہر سال حج کا مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
حج و عيدالاضحےٰ مبارک
From the Blog theajmals عيد سے پچھلی رات مغرب کی نماز کے بعد سے عيد کے تيسرے دن نصف النہار تک يہ ورد رکھنا چاہیئے ۔ اگر زيادہ نہيں تو ہر نماز کے بعد ايک بار ۔ مزيد عيد کی نماز کو جاتے ہوئے اور واپسی پر بھی يہ ورد رکھيئے اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَہَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ لَہُ الّمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد اللہُ اکبر کبِیرہ والحمدُللہِ کثیِرہ و سُبحَان اللہِ بکرۃً و أصِیلا جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کی ہے ان کو حج مبارک ۔ اللہ ان کا حج قبول فرمائے سب مسلمانوں کو عیدالاضحٰے مبارک ۔ کُلُ عَام اَنتُم بَخَیر اللہ سب مسلمانوں کو اپنی شريعت پر قائم کرے اور شيطان کے وسوسوں سے بچائے جنہوں نے سیّدنا ابراھیم علیہ السلام pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

 
 
0 comments :
Post a Comment