چنئی چیمپئنز کا چیمپئن بن گیا
From the Blog cricnama سنیل نرائن کے بغیر کھیلنے والا کولکتہ نائٹ رائیڈرز 181 رنز کے ہدف کا دفاع بھی نہ کرسکا اور مسلسل 14 فتوحات کے بعد بالآخر شکست کھا گیا، وہ بھی کس مقابلے میں؟ چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں کہ جہاں چنئی سپر کنگز نے سریش رینا کی شاندار سنچری اور کپتان مہندر سنگھ دھونی کے فلک شگاف چھکے کی بدولت دوسری بار اعزاز جیتا۔ [image: سریش رینا نے فائنل جیسے اہم مقابلے میں ناقابل شکست سنچری بنائی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا (تصویر: BCCI)] سریش رینا نے فائنل جیسے اہم مقابلے میں ناقابل شکست سنچری بنائی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا (تصویر: BCCI) ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور میں ہونے والے فائنل میں چنئی سپر کنگز نے اپنی بلے بازی کی قوت پر بھروسہ کرتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے کولکتہ کو کھیلنے کی دعوت دی۔ جس نے کپتان گوتم گمبھیر اور رابن اوتھپا کی 91 رنز کی شراکت داری کی بدولت شاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

 
  
 
0 comments :
Post a Comment