چیمپئنز لیگ: یکطرفہ سیمی فائنل مقابلے، کولکتہ اور چنئی فائنل میں
From the Blog cricnama توقعات کے عین برعکس چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کے دونوں سیمی فائنل بہت بے مزہ اور بے جوڑ مقابلے ثابت ہوئے جہاں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 7 وکٹوں سے جبکہ چنئی سپر کنگز نے کنگز الیون پنجاب کو 65 رنز سے شکست دے کے فائنل میں جگہ پائی۔ [image: کولکتہ کی شاندار جیت کا مزا سنیل نرائن کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اور فائنل سے اخراج نے کرکرا کردیا (تصویر: BCCI)] کولکتہ کی شاندار جیت کا مزا سنیل نرائن کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اور فائنل سے اخراج نے کرکرا کردیا (تصویر: BCCI) ایک دھیمی وکٹ پر آسٹریلوی بلے باز اور سامنے اسپن باؤلر، ہوبارٹ ہریکینز کے لیے اس سے بھیانک فارمولا نہیں ہوسکتا تھا، اس لیے نتیجہ کچھ ایسا غیر متوقع نہیں نکلا۔ بہرحال، حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل سے قبل ہی ہوبارٹ کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب کپتان ٹم پین پیٹ میں تکلیفpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment