مصباح الحق ایک اور ریکارڈ کے قریب
From the Blog cricnama آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ مقابلوں میں شکست کے بعد سخت دباؤ میں موجود پاکستانی کپتان مصباح الحق دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے تین دنوں کے اختتام پر بہت پرسکون ہوں گے۔ پاکستان حریف پر 189 رنز کی برتری حاصل کرچکا ہے اور اس کی تمام وکٹیں بھی باقی ہیں۔ پہلی اننگز میں 151 رنز کی برتری ایسی ہے، جس کے ہوتے ہوئے پاکستان نے تاریخ میں ہمیشہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ جیتا ہے۔ اگر تاریخ خود کو دہرائے تو مصباح الحق ایک یادگار جیت حاصل کرلیں گے لیکن اس سے پہلے مصباح کو ریکارڈ بک میں ایک اور جگہ اپنا نام لکھوانے کا موقع ملے گا۔ [image: اگر مصباح صرف 63 رنز مزید بنا لیں تو پاکستان کے کپتان کی حیثیت سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن جائیں گے (تصویر: AFP)] اگر مصباح صرف 63 رنز مزید بنا لیں تو پاکستان کے کپتان کی حیثیت سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے بلے باز بن جائیں گے (تصویر: AFP)pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment