A single word can brighten the face
From the Blog tanveerrauf [image: EmreYunus] Yunus Emre is considered by many to be one of the most important Turkish poets. Little can be said for certain of his life other than that he was a Sufi dervish of Anatolia. The love people have for his liberating poetry is reflected in the fact that many villages claim to be his birthplace, and many others claim to hold his tomb. He probably lived in the Karaman area. His poetry expresses a deep personal mysticism and humanism and love for God. He was a contemporary of Rumi, who lived in the same region. Rumi composed his collection of stories and songs for a well-educated urban circle of Sufis, writing primarily in the literary language of Persian. Yunus Emre, on the other hand, traveled and taught among the rural poor, singing his songs in the Turkish lapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
جنوبی افریقہ غالب، نیوزی لینڈ چت
From the Blog cricnama سیریز میں خسارے کے بعد جب نیوزی لینڈ کو سر دھڑ کی بازی لگانے کی ضرورت تھی، اس نے نہ صرف ہاشم آملہ جیسے پائے کے بلے باز کو زندگیاں دیں، بلکہ بیٹنگ نے بھی وہی کارکردگی دہرائی جو پچھلے مقابلے میں شکست کا سبب بنی تھی اور لیوک رونکی کی مزاحمت بھی 72 رنز کی ہار سے نہ بچا سکی۔ اس شکست کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ تین مقابلوں کی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز ہار کر سیریز گنوا بیٹھا ہے۔ جو عالمی کپ سے صرف 4 ماہ قبل میزبان نیوزی لینڈ کے لیے چشم کشا نتیجہ ہے۔ [image: ہاشم آملہ نے کیریئر کی 16 ویں سنچری بنائی اور جنوبی افریقہ کے سیریز جیتنے میں مرکزی کردار ادا کیا (تصویر: Getty Images)] ہاشم آملہ نے کیریئر کی 16 ویں سنچری بنائی اور جنوبی افریقہ کے سیریز جیتنے میں مرکزی کردار ادا کیا (تصویر: Getty Images) ماؤنٹ مونگانوئی میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment