کیا وڈیو میشل کومشتعل کرسکتی ہے ؟؟
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان: قہقہے، تبادلہ خیالات اور جونز کی وارننگ * جیسا کہ وڈیو دِکھاتی ہے( لنک موجود ہے) صدر اوباما تو مائک جونز کی گرل فرینڈ کو چھوُنا تو دور کی بات، وہ بیچارے تو ایک شریف مرد کی طرح آنکھیں نیچی کئے وسط مدتی اپنا ووٹ بُھگتا رہے تھے، لیکن اوباما کو دیکھ مائک جونز کو کیا سوجھی کہ اُس نے کہا جنابِ صدر میری محبوبہ کو مت چُھونا!! جونز کی اِس بات پر (امریکی خواتین کی سائیکی کے مطابق) اُسکی محبوبہ کے قہقہے گونجے تو اوباما متوجہ ہوئے بغیر نہ رہ سکے، پھر دونوں میں تبادلہ خیال شروع ہُوا۔۔۔۔ قہقہے، تبادلہ خیال اور جونز کی وارننگ نے اوباما کی مردانگی کو اِتنا جگادیا کہ میشل بھی یاد نہ رہی، اوباما نے نہ صرف جونز کی محبوبہ کو چُھوا بلکہ گلے سے بھی لگایا یہی کُچھ جونز کی محبوبہ نے اوباما سے کیا۔۔۔اب خُدا جانے اوباما کی بیوی میشل وڈیو دیکھ کر میشل ہی رہتی ہیں کہ مشتعل ہوکر مشعلبن جاتیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Samsung to Launch Galaxy Note 4 Tomorrow at Rs. 85,000
From the Blog propakistaniSamsung is all set to make its latest flagship, Galaxy Note 4 available in Pakistan starting this weekend. Sources close to company confirmed ProPakistani that this gem will cost customers a whooping Rs. 85,000 per unit and devices will come with Telenor's free 3G internet for six months. While we we aren't sure about the monthly cap...pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment