[ریکارڈز] تیز ترین ٹیسٹ سنچری، مسلسل ففٹی پلس اننگز
From the Blog cricnama پاک-آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میں اوپنرز کے منہ لٹکائے واپس آجانے کے بعد اظہر علی، یونس خان اور مصباح الحق نے پاکستان کی اننگز کو ایک مستحکم جگہ پر پہنچا دیا تھا۔ اس مرحلے پر پاکستان کو ایک دھماکے دار اننگز کی ضرورت تھی اور جب 291 رنز پر مصباح کی صورت میں پانچویں وکٹ گری تو سرفراز احمد اسی ارادے کے ساتھ میدان میں اترے۔ 'سیفی' نے آتے ہی اسٹیون اسمتھ کو دو چوکے رسید کرکے اپنے ارادے ظاہر کیے اور پھر اسد شفیق کے ساتھ مل کر پاکستان کو ایک بڑ ےمجموعے تک پہنچا دیا۔ دونوں نے چھٹی وکٹ پر صرف 128 گیندوں پر 124 رنز جوڑے اور پھر سرفراز نے مچل مارش کی دھیمی گیند کو سلپ کے اوپر سے چوکے کے لیے روانہ کرکے اپنے کیریئر کی دوسری اور بلاشبہ اب تک کی یادگار ترین سنچری مکمل کرلی۔ وہ بھی صرف 80 گیندوں پر! [image: سرفراز احمد ایڈم گلکرسٹ کے بعد تیز ترین سنچری بنانے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے ہیں (تصوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment