کیا پردہ صرف مسلمان عورتیں کرتی ہیں ؟
From the Blog theajmals [image: Jew Women] متصل تصویر دیکھ کر اگر آپ سمجھیں کہ یہ مسلمان ہیں تو آپ غلطی پر ہیں یہ حقیقت ہے کہ قرآن کے علاوہ اللہ کی اُتاری ہر کتاب توریت ہو یا انجیل یا زبور سب میں پردہ کا حُکم موجود تھا ۔ جس طرح آج مسلمانوں کی بڑی تعداد دنیا کی رنگینیوں میں ڈوب کر پردے کو تَج چکی ہے اسی طرح پہلے والے اہلِ کتاب نے بھی کیا اُوپر والی تصویر میں 2 مرد اور 2 عورتیں اور نچلی تصویر میں 2 عورتیں یہودی ہیں ۔ یہ مسلمانوں کی طرح پردہ کے پابند ہیں اور مسلمانوں ہی کی طرح اپنی عورتوں کو درمیان میں بٹھایا ہے کہ کوئی غیر مرد قریب نہ آنے پائے ۔ یہ پردے کی پابند یہودی [image: Jew women-2]عورتیں ماضی سے تعلق نہیں رکھتیں بلکہ آجکل کے جدید زمانے کی عورتیں ہیں جو پردے پر فخر محسوس کرتی ہیں بہت سے یہودی اپنے خاندان کی ہر عمر کی لڑکیوں کو اسی طرح مکمل پردہ کرانے لگے ہیں سوائے اس کے کہ چھوٹی بچیاں چہرہ نہیںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
فیس بک کا نیا فیچر قدرتی آفات کے دوران آپکی خیر خیریت آپکے پیاروں تک پہنچائے گا
From the Blog itnama سونامی، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے پیش نظر فیس بک کی جانب سے حال ہی میں ایک نیا فیچر "سیفٹی چیک" متعارف کروایا گیا ہے، جسکے تحت آپ کسی آفت کے دوران اپنے چاہنے والوں اور قریبی دوستوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کرسکتے ہیں۔ 2011 میں جاپان سے ٹکرانے والے سونامی کے بعد،... Read more » The post فیس بک کا نیا فیچر قدرتی آفات کے دوران آپکی خیر خیریت آپکے پیاروں تک پہنچائے گا appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. فیس بک کا نیا فیچر اب آپ کو بتائے گا کہ آپکے دوست موبائل سے چیٹنگ کر رہے ہیں یا کمپیوٹر سے 2. فیس بک کا نیا سیکورٹی فیچر : قابل اعتماد دوست 3. فیس بک پیجز کے لیے تھریڈڈ کمنٹس کا نیا فیچر pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment