گربہ کشتن
From the Blog riazshahidمارچ 1953 کے اوائل میں پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں مذہبی ہنگامے پھوٹ پڑے جو اپریل کے وسط تک جاری رہے ۔ بعض شہروں میں اس کی شدت اس حد تک خطرناک ہو گئی کہ معاملہ پولیس کے بس سے باہر ہوگیا اور لاہور شہر میں مارشل لا کا نفاذ کرنا پڑا ۔ مکمل پوسٹ پڑھئیے...pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment