غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف تاخیر پر آسٹریلیا مایوس
From the Blog cricnama آسٹریلیا آف اسپن گیندبازی کے معاملے میں بنجر سرزمین ہے، لیگ اسپن کے بادشاہ شین وارن تو اس کی تاریخ کا حصہ ہیں لیکن کسی ایسے آف اسپن باؤلر نے یہاں جنم نہیں لیا کہ جس کے قصیدے دنیا نے پڑھے ہوں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ جیسے ہی دنیا بھر کے آف اسپنرز زیر عتاب آئے ہیں، سب سے زیادہ بغلیں بھی آسٹریلیا ہی میں بجائی جا رہی ہیں۔ جب ہیڈ کوچ سے لے کر (شاید) چپڑاسی تک سب کی باچھیں کھلی ہوئی ہوں تو آخر اسپن کوچ کیوں خاموش رہیں؟ وہ بھی اپنے چار آنے کے ساتھ حاضر ہیں اور کہتے ہیں کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی میں بہت تاخیر کردی ہے۔ [image: آسٹریلیا نے اپنے اسپنرز کو "دوسرا" پھینکنے پر مجبور نہیں کیا: اسپن کوچ جان ڈیویسن (تصویر: Getty Images)] آسٹریلیا نے اپنے اسپنرز کو "دوسرا" پھینکنے پر مجبور نہیں کیا: اسپن کوچ جان ڈیویسن (تصویر: Getty Images) کوچ جان ڈیویسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment