پاکستان 'اے' کی شاندار کارکردگی، آسٹریلیا کو153 رنز سے شکست دے دی
From the Blog cricnama بچوں نے وہ کام کر دکھایا، جو بڑے بھی نہ کرسکے۔ چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان 'اے' نے آسٹریلیا کو 153 رنز کی بھاری بھرکم شکست دے کر ثابت کردیا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان کے محدود اوورز کے مرحلے میں واحد ٹی ٹوئنٹی اور تینوں ون ڈے مقابلوں میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکستیں ہوئیں اور اب ٹیسٹ سیریز میں بھی امکانات دکھائی نہیں دیتے لیکن اسد شفیق، حارث سہیل اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ اور محمد طلحہ اور رضا حسن کی عمدہ باؤلنگ سے ظاہر ہو رہا ہے کہ درست کھلاڑیوں کے انتخاب اور اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ بھرپور کھیل پیش کرنے پر بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ [image: مائیکل کلارک دونوں اننگز میں اپنی کارکردگی سے متاثر نہ کرسکے (تصویر: Getty Images)] مائیکل کلارک دونوں اننگز میں اپنی کارکردگی سے متاثر نہ کرسکے (تصویر: Getty Images) 22 اکتوبر سے شروع ہونے واpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment