منظم کتوں کی کہانی ۔
From the Blog khawarkingستر کی دہائی کے اخری سالوں میں سے کسی سال کی بات ہے ۔ ہمارے گاؤں میں ایک کتے نے تین اور کتے ساتھ ملا کر ایک ٹولی بنا لی تھی ۔ لیڈر کتے کی قیادت میں یہ چار کتوں کے ٹولے کا گاؤں والوں کو اس وقت احساس ہوا جب ان کتوں نے جوگیوں کا عید پر قربانی کے لئے لیا ہوا بھیڈو لیلا پھاڑ کھایا ۔ جوگیوں کے گھر کے سامنے ہی پسرور روڈ کے دوسری طرف ، پرانی والے چوہدریوں کے کھیتوں میں ، کتوں کی اس واردات کو دیکھنے والے لوگوں کی بھیڑ لگی ہوئی تھی ۔ بھیڑ اس لئے لگی کہ کتوں کو بھیڈو پر حلمہ کرتے دیکھ کر پہلے پہنچنے والے لوگوں لوگوں نے جب کتوں کو ڈرا کر بھگانے کی کوشش کی تو ، کتے بجائے ڈرنے کے ، غرا کر ان لوگں پر بھی لپکے ، جس سے ڈر کر لوگ ایک فاصلے پر کھڑے ہو گئے اور دوسروں کو بھی نزدیک جانے سے منع کرنے لگے ۔ سارے گاؤں میں ان کتوں کی دلیرانہ واردات کے چرچے ہونے لگے ۔ دوسرے ہی دن ان کتوں نے فقیروںpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment