حکایت
From the Blog saadblog بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا کہ "اے پیغمبرِ خدا! میں نے ایک باغ آراستہ دیکھا ہے کہ اس میں بہت سے میوے ہیں اور میں نے دیکھا کہ اس باغ میں ایک بہت بڑا خنزیر بیٹھا ہے اور مجھ سے لوگوں نے کہا کہ یہ باغ اس خنزیر کی ملکیت ہے۔ میں اس بات سے حیران ہوں اور باغ میں بہت سے خنزیروں کو میوے کھاتے ہوئے دیکھا اور لوگوں نے کہا کہ یہ تمام خنزیر اس بڑے خنزیر کے حکم سے میوے کھاتے ہیں۔" حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ "وہ بڑا خنزیر ظالم اور جابر بادشاہ ہے اور دوسرے خنزیر دانش مند حرام خور ہیں، جو ظالم بادشاہ کے مطیع اور تابع فرمان ہیں اور دین کو دنیا کے بدلے بیچتے ہیں۔" Filed under: مذہب, تاریخ, حالاتِ حاضرہ Tagged: تعبیر, تعبیرالرویا, حکمران, حکایات, حکایت, حضرت سلیمان, خواب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Memoirs: Kaise Kasie log hamare dil ko jalane aa jate hain…
From the Blog periodicreflections During the entry for under graduate admissions… Random admission candidate (RAC): Miss, mujhe ye sawal samajh nahin aa raha (Miss, I don't understand this question) Me: Konsa? (Which one?) RAC: Miss ye wala "Name 3 fashion designers of Pakistan." … Continue reading →pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment