پاکستان کا قیادت بحران: لاہور اور کراچی کا مقابلہ اک نئے محاذ پر
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیڈکوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہے جہاں سے ملک کی کرکٹ کے تمام بڑے اور اہم فیصلے ہوتے ہیں۔ قیام پاکستان سے لے کر 1992ء تک اکا دکا واقعات کے علاوہ کبھی "کراچی بمقابلہ لاہور" کے افسوسناک تعصب نے سر نہیں اٹھایا۔ لیکن 90ء کی دہائی سے چھوٹے موٹے واقعات نے سر اٹھانا شروع کردیا یہاں تک کہ گزشتہ پانچ سالوں سے تو کراچی اور لاہور کے کھلاڑی اور بورڈ حکام باہم گریزاں ہیں ہی، بلکہ دونوں شہروں کے صحافی تک اسی تفریق کی بنیاد پر رپورٹنگ کررہے ہیں۔ [image: شاہد آفریدی کے بیان نے معین خان کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے، لیکن مصباح کے سر پر لٹکی تلوار ابھی ہٹی نہیں (تصویر: Reuters)] شاہد آفریدی کے بیان نے معین خان کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے، لیکن مصباح کے سر پر لٹکی تلوار ابھی ہٹی نہیں (تصویر: Reuters) نجم سیٹھی اور ان کے ادارے جیو سے وابستہ ایک صحافی کی سفارش پر معین خاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment