عالمی کپ 2015 کی تیاری: پاکستان کو جوش سے زیادہ ہوش کی ضرورت
From the Blog cricnama دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ عالمی کپ 2015 سر پر موجود ہے اور پاکستان دوبارہ قیادت کے بحران سے دوچار ہے۔ ٹھیک چار سال پہلے ہی پاکستان ایسے ہی "مصباح یا آفریدی " پر الجھا تھا اور آج پھر ہم اسی مقام پر کھڑے ہیں۔ یہ سوچے بغیر کہ اب پاکستان کرکٹ مزید کسی بحران کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ 2009ء میں لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملوں اور 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پاکستان کرکٹ کے تابوت میں صرف آخری کیل ہی رہ گئی ہے، جو کوئی بھی نیا بحران فراہم کرسکتا ہے۔ [image: عالمی کپ 2015 سے عین پہلے یہ کھینچا تانی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بھی ہاکی کی طرح جلد زوال کی گہرائیوں میں پہنچ جائے (تصویر: Pepsi)] عالمی کپ 2015 سے عین پہلے یہ کھینچا تانی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بھی ہاکی کی طرح جلد زوال کی گہرائpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment