مصباح عالمی کپ کے لیے بہترین کپتان ہے: شاہد آفریدی کا 'یو ٹرن'
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آنکھیں دکھائے جانے کے بعد شاہد خان آفریدی نے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق ہی عالمی کپ 2015ء کے لیے بہترین کپتان ہیں اور وہ ان کی بھرپور حمایت کریں گے۔ [image: شاید پی سی بی کی جانب سے انضباطی کارروائی کا خوف اس بیان کا محرک بنا ہو (تصویر: AFP)] شاید پی سی بی کی جانب سے انضباطی کارروائی کا خوف اس بیان کا محرک بنا ہو (تصویر: AFP) شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شکست کے بعد کہا تھا کہ اگر عالمی کپ سے پہلے کپتان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تو اس سے آگاہ کرنا چاہیے اور اگر قیادت انہیں سونپی جارہی ہے تو یہ بات بھی علم میں ہونی چاہیے۔ اس بیان کو مختلف حلقوں نے شاہد کی انتہائی غیر ذمہ داری سے تعبیر کیا یہاں تک کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان تک نے کہا کہ شاہد آفریدی کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھے۔ حاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment