مودی کا پاکستان کیخلاف وحشیانہ پلان ،برطانوی میڈیا نے پردہ چاک کردیا
From the Blog defenceblogلندن : سچ ڈاٹ ٹی وی : کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر کشیدگی کی ذمہ دار اس بار بھی بھارتی حکومت ہی ہے، برطانوی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچا کر دباؤ میں رکھنا چاہتی ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کی ذمہ دار انتہا پسند مودی سرکار ہے، اس بات کا انکشاف برطانوی خبررساں ادارے نے کرکے سب کو بتا دیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق دونوں ملکوں کے فوجی حکامpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment