آج کی بات ۔۔۔ 11 اکتوبر 2014
From the Blog seems77 اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کیجئے کہ کس منزل کو جاتا ہے اگر منزل خوبصورت ہو تو راستہ کی پرواہ مت کیجئے کیونکہ خوبصورت منزل مل جانے پر راستہ کی دُشواریوں کا احساس ختم ہو جاتا ہے لیکن منزل خوبصورت نہ ہو تو آدمی کے پاس سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں رہ جاتا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment