چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ نصیب یا قسمت
From the Blog theajmals نصیب یا قسمت ایسی چیز یا طاقت نہیں ہے کہ اس کے سہارے یا انتظار میں بیٹھے رہیں قسمت کو کوسنے سے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا قسمت جو کچھ بھی ہے وہ انسان کے اختیار میں نہیں ہے ہاں ایک ایسی چیز ہے جو ہر انسان کے اپنے اختیار میں ہے اور اس سے اپنی قسمت کو سنوارا جا سکتا ہے وہ ہے خلوصِ نیت اور محنت سے کام کرنا آج ہی سے لگن اور محنت سے کام شروع کیجئے اِن شاء اللہ قسمت خود آ کر آپ کے قدم چُومے گی یہاں کلک کر کے پڑھیئے " How the nations end ? " pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment