آج کی بات۔۔۔ 08 ستمبر 2014
From the Blog seems77 تنقید اور تضحیک میں فرق بنیادی ہے- تنقید ضمیر کو مخاطب کرتی ہے اور تضحیک عزت نفس کو - تنقید کا مقصد جاننا اور تضحیک کا مقصد بھڑاس نکالنا ہے- تنقید جواب کا تقاضہ کرتی ہے اور تضحیک خاموشی کا. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment