آسٹریلیا پاکستان سے نمٹنے کے لیے تیار
From the Blog cricnama پاک-آسٹریلیا سیریز کے لیے تیاریاں اب حتمی مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں۔ میزبان پاکستان نے تو ابھی تک اپنی ٹیموں کا اعلان نہیں کیا لیکن آسٹریلیا نے آج ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں طرز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے جس میں اہم ترین شمولیت ٹیسٹ دستے میں اسٹیو او کیف کی ہے۔ [image: دورۂ سری لنکا میں پاکستان کے رنگانا ہیراتھ کے خلاف جدوجہد کرتا دیکھ کر آسٹریلیا نے بائیں ہاتھ کے اسپنر اسٹیو اوکیف کو اسکواڈ میں جگہ دی ہے (تصویر: Getty Images)] دورۂ سری لنکا میں پاکستان کے رنگانا ہیراتھ کے خلاف جدوجہد کرتا دیکھ کر آسٹریلیا نے بائیں ہاتھ کے اسپنر اسٹیو اوکیف کو اسکواڈ میں جگہ دی ہے (تصویر: Getty Images) بائیں ہاتھ سے دھیمی گیندبازی کرنے والے او کیف نے بین الاقوامی کرکٹ میں محض ایک سال آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے، وہ بھی صرف 7 ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں۔ آخری مرتبہ انہوں نے 2011ء میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment