کیا چیئرمین ''ڈان'' کو ''بولڈ'' کریں گے؟
From the Blog cricnama ہر دور میں پاکستان کرکٹ میں کوئی نہ کوئی شخصیت ضرور حاوی رہی ہے۔ چیئرمین کا کردار تو خیر ہر دور میں اہم رہا ہے مگر یہاں کبھی کپتان اور بسا اوقات کوچ بھی حرف آخر بنے رہے ہیں جبکہ اکثر و بیشتر پلیئرز پاور نے بھی پاکستان کرکٹ کو ''یرغمال'' بنائے رکھا۔ اسی روایت کے مطابق اب موجودہ عہد میں بھی پاکستان کرکٹ محض ایک شخص کے ہاتھوں یرغمال ہے، جو اس وقت قومی کرکٹ کا ''ڈان'' ہے۔ [image: یہ سوال سب سے اہم ہے کہ کیا سری لنکا میں شکست کا اصل سبب صرف مصباح کی خراب انفرادی کارکردگی تھی؟ (تصویر: AP)] یہ سوال سب سے اہم ہے کہ کیا سری لنکا میں شکست کا اصل سبب صرف مصباح کی خراب انفرادی کارکردگی تھی؟ (تصویر: AP) فتح اور شکست کرکٹ کا حصہ ہے اور کوئی ٹیم ایسی نہیں جس نے غیر معمولی فتوحات کے ساتھ بدترین شکستوں کا کڑوا گھونٹ نہ پیا ہو مگر دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں فتوحات کو ہضم کرنے کا ہنر بھی جانتی ہیں اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment