تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
From the Blog pakteahouseعبیداللہ خان چوہدری اعتزاز احسن صاحب جنہیں اللہ نے نہ صرف جوش خطابت سے نوازا ہے بلکہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں پر ملکہ بھی عطا کیا ہے۔ اس سونے پر سہاگہ یہ کہ موصوف پاکستان کے چوٹی کے قانون دانوں میں شمار ہوتے ہیں جن سے بحث میں جیتنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں ہے۔ ان کے سامنے کسی کی چودھراہٹ نہیں چلتی خواہ وہ ملک کاوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ہی کیوں نہ ہو۔ اعتزاز صاحب کی تقریر سے گزشتہ سال بھر میں پہلی بار احساس ہوا کہ پیپلز پارٹی واقعی اپوزیشن کی جماعت ہے۔ یا شاید یہ احساس دلانے کا وقت ابھی آیا ہے؟ جب اعتزاز احسن صاحب نے اپنی گھن گرج قسم کی توپوں کا رخ نواز حکومت سے دھرنا سیاست کی طرف موڑا تو ایک بظاہر بڑی اصولی بات کہہ گئے کہ اگر کل کو کوئی اور ہجوم اکٹھا ہوکر یہ مطالبہ کردے کہ شیعہ کو کافر قرار دیا جائے تو کیا یہ مان لیا جائے گا؟ ڈیسک بھی بجے اور دلیل کی مضبوطی کے گن بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment