انگلستان نے آخری ایک روزہ لیا، سیریز 1-3 سے بھارت کے نام
From the Blog cricnama انگلستان بھارت کے خلاف پوری سیریز میں کوئی سنچری شراکت داری نہ بنا سکا، اور مڈل آرڈر نے جیسے ہی اپنی اس خامی پر قابو پایا، ایک دل کو تسلی دینے والی جیت کا حقدار ٹھیرا۔ جو روٹ اور جوس بٹلر کے مابین 81 گیندوں پر 108 رنز کی شاندار رفاقت اور جو روٹ کی دوسرے ون ڈے سنچری نے بالآخر انگلستان کو کامیابی نصیب کی لیکن سیریز تین-ایک سے بھارت ہی کے نام رہی، جو ابتدائی مقابلے کے بارش کی نذ رہوجانے کے بعد تینوں میچز میں باآسانی فتحیاب رہا اور سے اسی مارجن سے سیریز جیتا، جس سے اسے ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی تھی، یعنی تین-ایک! [image: کافی دنوں کے بعد ایلسٹر کک کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھی گئی (تصویر: PA Photos)] کافی دنوں کے بعد ایلسٹر کک کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھی گئی (تصویر: PA Photos) مقابلے کے دو لمحات ایسے تھے جنہوں نے انگلستان کو غالب حریف بنایا۔ ایک ابتدائی مشکلات کے بعد بیٹنگ پاور پلے میں جو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment