ہاتھی کے دانت ۔ کھانے کے ۔ دکھانے کے اور
From the Blog theajmals امریکی نیوز سائٹ اینٹی وار نے 27 جولائی 2014 کو لکھا کہ رواں برس امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے 8 مسلمان ممالک پر بمباری کی گئی اسرائیل کی طرف سے جن 4 مسلمان ممالک پر بمبار ی کی گئی یہ سوڈان ، فلسطین ، شام اور لبنان ہیں جبکہ امریکہ کی طرف سے پاکستان ، یمن ، افغانستان اور صومالیہ پر بم برسائے گئے سال 2014ء سے قبل امریکہ نے عراق اور لیبیا پر بھی بمباری کی ۔ اس طرح حالیہ برسوں میں امریکا اور اسرائیل کی طرف سے 10 مسلمان ممالک پر بمباری کی گئی رپورٹ کے مطابق آج دنیا بھر میں ایک ارب 60 کروڑ مسلمان ہیں ۔ 49 ممالک زیادہ تر مسلمان آبادی پر مشتمل ہیں ۔ صرف اس سال ان ممالک میں سے 4 پر اسرائیل کی طرف سے اور 4 پر امریکہ کی طرف سے بمباری کی گئی سال 2014ء میں امریکہ کی طرف سے جن 4 مسلمان ممالک پر بمباری کی گئی ان میں پاکستان 19 کروڑ 61 لاکھ آبادی کا ملک جہاں 96 فی صد مسلمان ہیں ۔ امریکا کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment