بھارت عالمی کپ کے لیے فیورٹ ہوگا، سچن تنڈولکر
From the Blog cricnama ٹیسٹ میں بدترین کارکردگی کے باوجود ایک روزہ کرکٹ میں اپنی بالادستی ظاہر کرنے پر بھارت کے موجودہ دستے کو ماضی کے عظیم بلے باز سچن تنڈولکر نے اگلے عالمی کپ کے لیے اہم امیدوار قرار دے دیا ہے۔ [image: سچن سمجھتے ہیں کہ بھارت میں عالمی چیمپئن بننے کے تمام عناصر موجود ہیں (تصویر: AFP)] سچن سمجھتے ہیں کہ بھارت میں عالمی چیمپئن بننے کے تمام عناصر موجود ہیں (تصویر: AFP) بھارت نے 2011ء میں سچن کی موجودگی میں عالمی کپ جیتا تھا اور اب مہان بیٹسمین سمجھتے ہیں کہ موجودہ ٹیم میں وہ تمام عناصر موجودہیں جو اسے ایک مرتبہ پھر عالمی چیمپئن بنا سکتے ہیں۔ دورۂ انگلستان میں جاری ایک روزہ سیریز میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر سچن کہتے ہیں کہ موجودہ دستہ بہت متوازن ہے اور اسے عالمی کپ میں شکست دینا کافی مشکل ہوگا۔ اس دستے کی بلے بازی میں خاصی گہرائی اور باؤلنگ میں تنوع موجود ہے اور فیلڈنگ بھی حالیہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment