نیا جرمنی
From the Blog umairmalikپچیس سال پہلے آج ہی کے دن، مشرقی جرمنی کے شہر لائپزگ میں شہر کے مرکز میں واقع نکولائی گرجا گھر کے سامنے ایک احتجاج کیا گیا، جسے 'منڈے ڈیمونسٹریشن' (Monday Demonstrاtion or Montagsdemonstration) یعنی "احتجاجِ سوموار" کہا جاتا ہے۔ یہ وہ پہلا احتجاج تھا جس نے بعد کے آنے والے دنوں میں مشرقی اور […]pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
میرے فیس بک پہ لکھے گئے سسٹیٹس
From the Blog sadiasaher------------------------------- میرے فیس بک پہ لکھے گئے سسٹیٹس سوچا اپنے بلاگ پہ بھی شئیر کو دوں ------------------ پارلیمنٹ کے ممبران کو چوروں کی طرح پارلیمنٹ میں داخل ھونا پڑ رھا ھے ھاھاھا چور پارلیمنٹ میں آج کل چوروں کی طرح داخل ھو رھے ھیں تبدیلی آئے گی نہیں ۔ تبدیلی آ گئ ھے ------------------------------------------------------------------------------------- چین کے صدر کا دورہ ملتوی ۔۔۔۔ پہلے عوام کو آدھی روٹی ملتی تھی ۔ اب حکمرانوں کو بھی آدھی روٹی کم ملے گی ------ افسوس صد افسوس ------------------------------------------------------------------------------------------ میری شریف خاندان سے مودبانہ گزارش ھے میٹرو بس پہ لاھور کی سیر کریں - اور اپنے پاکستانی پیرس کے نظارے کریں ۔ اور پھر اپنی تقاریر میں پیرس کا حوالہ دینا چھوڑ دیں ۔ -------------------------------------------pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment