شیروں نے بڑا شکار کرلیا، لاہور کی ممبئی کے خلاف شاندار کامیابی
From the Blog cricnama لاہور لائنز نے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی اپنی پہلی ہی حاضری پر ایک جامع کارکردگی پیش کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی اور اپنے لیے اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات روشن کرلیے ہیں۔ باؤلنگ کرتے ہوئے ممبئی کو صرف 135 رنز پر محدود کرنے کے بعد لاہور کے بلے بازوں نے بھی عمدہ کارکردگی دکھائی خاص طور پر اوپنر احمد شہزاد کے 34 اور عمر اکمل کے 18 گیندوں پر فیصلہ کن 38 رنز نے جیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔ جبکہ باؤلنگ میں اعزاز چیمہ اور وہاب ریاض کی دو، دو وکٹوں نے ممبئی کو پچھلے قدموں پر دھکیلنے کا کام انجام دیا۔ [image: کیرون پولارڈ کا 14 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر بولڈ ہوجانا میچ کا فیصلہ کن موڑ ثابت ہوا (تصویر: BCCI)] کیرون پولارڈ کا 14 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر بولڈ ہوجانا میچ کا فیصلہ کن موڑ ثابت ہوا (تصویر: BCCI) ایک دشوار وکٹ پر لاہور کو ہدف کے تعاقب کے لیےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment