فارمی مرغی
From the Blog khawarking پاؤل سے گال !! ایک سائینسدان تھا ، جو کہ جانوروں کی سائینس "ذووالوجی " کا ماہر تھا ۔ امریکہ کی ریاست ورجینیا کے رہنے والے اس سائینس دان نے 1957ء میں برائلر چکن تیار کیا تھا ۔ اسی نے مالیکیولوں کا ایسا علاماتی چارٹ تیار کیا تھا ، جس نے ایک عام سے پرندے کو فارمی جانور بنا دیا ۔ اسی کی تحقیق سے یہ ممکن ہو سکا کہ پیدا ہونے سے لے کر "گوشت" کی عمر تک پہنچے کے لئے جس پرندے کو چھ ماہ لگتے تھے اب وہی پرندہ چھ ہفتے میں تیار ہوجاتا ہے اور اس کا وزن یعنی کہ گوشت کی مقدار بھی کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔ فارمی مرغی کی ہسٹری کوئی زیادہ پرانی نہیں ہے اس کو دینا میں آئے ہوئے ابھی آدھی صدی ہی ہوئی ہے پاکستان میں فارمی مرغی کے فارم انیس سو اکیاسی میں پہلی بار اصغر خان کے بیٹے نے متعارف کروائے تھے ۔ تحریک استقلال والے اصغر خان کے بیٹے کے فارمنگ شروع کرنے سے پہلے پاکستان کے دیہاتی علاقوں میں بھی لوگ اس حpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment